کابل : افغان حکومت نے طالبان کو اقتدار میں حصہ دینے کی پیشکش کردی۔ افغان میڈیا کے مطابق ایک نیا امن منصوبہ متعارف کروایا گیا ہے ، جس کے تحت اشرف غنی حکومت نے طالبان کو اقتدار میں حصہ دینے کی پشکش کی ہے اور اس کے بدلے میں افغان حکومت نے طالبان سے فوری طور پر شہریوں پر حملے روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Hunt for missing Titanic sub continues

The US Coast Guard Wednesday diverted its robotic undersea search operations to…

حکومتِ سندھ کا 15 مارچ سے گندم کی خریداری شروع کرنے کا فیصلہ

حیدر آباد: محکمہ خوراک سندھ نے معمول کے مطابق اپریل کے وسط…

ECC approves hike in gas prices

On July 8, the Economic Coordination Committee of the Cabinet (ECC) approved…