افغانستان کے وزیرخارجہ امیر خان متقی آج 3روزہ دورے پرپاکستان آئیں گے۔میرخان متقی کے ہمراہ افغان وزرا کا وفد بھی ہوگا دورے میں پاک افغان تعلقات پربات چیت ہوگی افغان وزیرخارجہ اقتصادی تعلقات میں توسیع پر بات چیت کریں گے پاکستان اور افغانستان کے درمیان راہداری، تجارت، مہاجرین اور آمدورفت میں سہولیات پر بھی گفتگو ہوگی۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.