pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید18 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی کےمطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 42ہزار476 کورونا ٹیسٹ کیے گئے 689 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 59 ہزار648 ہوگئی جبکہ مجموعی اموات کی تعداد28ہزار 152 ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 1.62 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فائزر ویکسین ڈیلٹا قسم سے 88 فیصد تک تحفظ فراہم کرتی ہے:طبی ماہرین

فائزر کی تیار کردہ کووڈ 19 ویکسین کورونا وائرس کی بہت زیادہ…

کورونا وبا،12 اموات مزید 6 ہزار 540 کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 12 افراد جاں بحق ہو گئےاین…

ساہیوال میں حافظ قرآن لڑکی کیساتھ اجتماعی زیادتی کا دلخراش واقعہ

ساہیوال میں سہیلی کی ماں نے متاثرہ لڑکی کو قرآن خوانی میں…