چیئرمین پی ٹی اے نےایشیا پیسیفک ٹیلی کمیونٹی (اے پی ٹی) کےزیر اہتمام 22 ویں اے پی ٹی پالیسی اینڈ ریگولیٹری فورم 2022 سےخطاب کرتےہوئےکہا کہ پی ٹی اے دوسرے ریگولیٹرز اور وزارتوں کےساتھ بہتر تعاون کے ذریعے G5 بینچ مارک کےتحت سرکردہ حیثیت حاصل کرنے کے لیے کوشاں ہے۔G5 بینچ مارک کے تحت سرکردہ حیثیت حاصل کرنے کے لیے کوشاں ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کابل میں فوجی ائیرپورٹ کے باہر دھماکا،متعدد افراد ہلاک و زخمی

  افغان وزارت داخلہ نے دھماکے کی نوعیت یا ہدف کی وضاحت…

چوہدری شجاعت سیاست کا اثاثہ ہیں، آصف علی ر زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری وفاقی وزیر چودھری سالک حسین کی رہائشگاہ…

معاشرے میں پولیس کی حیثیت ریڑھ کی ہڈی کی طرح ہوتی ہے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ معاشرے میں پولیس کی حیثیت ریڑھ…

روپیہ مزید ہلکان، ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

کراچی: روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی مضبوط سےمضبوط ترین ہونےلگی،ڈالر ملکی…