ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو 60 کروڑ ڈالر دینے کا اعلان کیا ہےاے ڈی بی کے کنٹری ڈائریکٹر نے وزیر اقتصادی امور ڈویژن اسد عمر سے ملاقات کی اور پاکستان کو 60 کروڑ ڈالرز فراہم کرنے کا اعلان کیا-یہ رقم احساس پروگرام کیلئے فراہم کی جائے گی ،وزیر اقتصادی امور نے اے ڈی بی کی معاونت کو سراہا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

معروف ماڈل سیلفی لیتے ہوئے جان سے ہاتھ دھو بیٹھیں

صوفیا چیونگ ہا پاک لائی پارک میں اپنے دوستوں کے ساتھ پیدل…

Man killed his step-mother and brother over a domestic dispute

In Dumba Goth, Karachi, a man killed his stepmother and brother over…