ایشیائی ترقیاتی بینک کا کہنا ہےکہ آئی ایف کیپ فنانسنگ پروگرام کےتحت 2030 تک 100 ارب ڈالرز کے فنڈز کا منصوبہ ہےایشیاء پیسفک ریجن میں ایک سال سےجاری موسمیاتی آفات کی شدت میں اضافہ متوقع ہےڈونرز ممالک کیجانب سے ہر ایک ڈالر کبدلے 5 ڈالرزکاانتظام کیاجائےگامتاثرہ ممالک کو 3 ارب ڈالرزکی گارنٹی کی صورت میں 15 ارب ڈالرزکےقرضےدیےجائیں گے۔ڈنمارک، جاپان،کوریا،برطانیہ اورامریکاکواہم ابتدائی پارٹنر قراردےدیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

امریکا میں 6 روز میں ایک ہی اسٹور کو تین مرتبہ لوٹنے والا ڈاکو چوتھی بار گرفتار

6 روز میں ایک ہی اسٹور کو تین مرتبہ لوٹنے والے ڈاکو…

لبنانی اداکارہ اسٹیفنی سلیبا کی جائیداد اور اثاثے منجمد

عدالت نے لبنان کے مرکزی بینک کے گورنر ریاض سلامے کے کرپشن…

دوران پروازامریکی ائیرلائن کے طیارے سے پرندہ ٹکرا نے کے باعث آگ لگ گئی

امریکی ائیر لائن کے بوئنگ طیارے 737 نے کولمبس انٹرنیشنل ائیر پورٹ…