پنویل فارم ہاؤس کیس میں ممبئی سٹی سول کورٹ نے سلمان خان کو عبوری ریلیف دینےسے انکار کر دیاکہا ہےکہ سلمان خان کا ان کے پڑوسی کے خلاف بدنامی کا دعویٰ درست نہیں کیونکہ سلمان یہ ثابت نہیں کرسکےکہ کیتن ککڑ مذکورہ ’ہتک آمیز‘ ویڈیو انٹرویو میں ان کےبارے میں بات کر رہےتھے جس کےخلاف سلمان خان نے اعتراض کیاتھا-
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.