معروف اداکارہ و ماڈل اریج فاطمہ کیجانب سے پاکستانی اداکاراؤں کے مغربی لباس پر سخت ردّعمل دیا گیا ہےانسٹاگرام پراداکارہ نے کہا کہ میں امریکا میں پیدا ہوئی اورتقریباََ 35 سالوں سےزائدعرصے سے یہاں اپنے والدین کےساتھ رہ رہی ہوں مجھےلگتا ہےمیں ایک ایسے ملک میں مقیم ہوں جو پاکستان سے زیادہ اسلامی ملک ہے اپنی نوجوان نسل کی پرواہ کریں۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملک بھر میں کورونا سے مزید 63 اموات

ملک بھر گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائر س کے سبب مزید63افراد…

Man killed, family injured due to free-will marriage

Karachi: It occurred on Monday that a man was shot dead and…

راجوری: بھارتی فوجیوں نے تلاشی آپریشن شروع کر دیا

 جموں : بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بھارتی…