بالی وڈ اداکارہ سنی لیون نے  بچوں کی طرح کھلونے سے کھیلنے کی دلچسپ ویڈیو جاری کردی۔

سنی لیون نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ ایک کھلونے میں  پاؤں ڈالے اچھل کود رہی ہیں اور کافی خوش دکھائی دے رہی ہیں۔

اداکارہ نے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ ‘ کچھ کھلونے کافی مزے کے ہوتے ہیں’۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

قومی اسمبلی اجلاس کا 6 نکاتی ایجنڈا جاری

قومی اسمبلی کا اہم اجلاس آج صبح ساڑھے گیارہ بجے ہوگا، اجلاس…

CJP Yahya Afridi summons maiden JCP meeting on Nov 5

Chief Justice of Pakistan (CJP) Yahya Afridi, has summoned maiden Judicial Commission…