اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر اپنی والدہ کے انتقال کی خبر مداحوں سے شیئر کی گئی ہے۔فلمسٹار ثنا نے اپنی والدہ کے ہمراہ تصویر پوسٹ کی اور لکھا کہ ’موت زندگی کے برعکس نہیں بلکہ زندگی کا حصہ ہے، اماں آپ ہمیشہ یاد آئیں گی۔ان کے مداحوں نے والدہ کے انتقال پر اداکارہ کے ساتھ اظہار ہمدردی

اور مرحومہ کے لیے دعائیں کی ہیں۔

 

 

 

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کرکٹراعظم خان ٹریننگ سیشن کے دوران سر پر چوٹ لگنے سے زخمی

پاکستان کرکٹ ٹیم کےمڈل آرڈربیٹسمین22 سالہ اعظم خان ٹریننگ سیشن کےدوران سرپرگیند…

کروڑوں روپے کے فنڈز کے باوجود قومی جانور کی تعداد کم ہو گئی

نیشنل پارک وائلڈ لائف میں 2 سال کے دوران 868 قومی جانور…