ہالی وڈ اداکارہ انجلینا جولی نے انسٹاگرام پر اپنا اکاؤنٹ بنا لیا ہے اورچند ہی روز میں انسٹاگرام پر فالورز کی تعداد 1 کروڑ ہو گئی ہےنجلینا جولی واحد ایسی اسٹار ہیں 24 گھنٹوں کے دوران جن کےفالوورز کی تعداد 72لاکھ سے تجاوزکر گئی تھی اور اب تک صرف 3 پوسٹ شئیر کی ہیں اور ان کے فالورز 10 ملین تک پہنچ چکے ہیں۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.