سینئر اداکار سہیل اصغر انتقال کر گئےسہیل اصغر کچھ ایک ہفتے سے علیل اور اسپتال میں داخل تھےان کا ڈیڑھ سال قبل بڑی آنت کا آپریشن بھی ہوا تھا۔سہیل اصغر کے اہلخانہ نے بھی ان کے انتقال کی تصدیق کی ہے، اہل خانہ کے مطابق ان کی نماز جنازہ کل نماز عصر کےبعد کراچی بحریہ ٹاؤن میں اداکی جائے گی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری

فاریکس ڈیلرزکےمطابق انٹربینک میں ڈالر مزید 42 پیسے سستا ہو گیاجس کے…

پاکستان میں 53 ویں انٹرنیشنل ملٹری چیمپئن شپ کا انعقاد

پاکستان میں 53 ویں انٹرنیشنل ملٹری چیمپئن شپ کاانعقاد کیاجا رہاہےآئی ایس…

Flight, train operations disturbed as smog blankets Punjab

Smog continued to blanket Punjab’s central and southern regions on Friday, disrupting…