آئی جی اسلام آباد ڈاکٹر اکبر ناصر خان کا کہنا ہےکہ اسلام آباد پولیس نے غیر ملکی خاتون کے ساتھ زیادتی کرنےوالے ملزم کوگرفتار کرلیا ہے، ملزم محمد سفیر پرائیویٹ کمپنی میں سیکیورٹی گارڈ تھا، جس نےغیر ملکی خاتون کےساتھ زیادتی کی اور فرار ہو گیا تھا۔ کیس کی تحقیقات مشترکہ طور پر کی گئی، ملزم کونشانِ عبرت بناناچاہتے ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.