گزشتہ 2 ماہ کے دوران ہونے والی موسلادھار بارشوں کے بعد کراچی میں نکاسی آب اور صفائی ستھرائی کی خراب صورتحال کے باعث شہر میں حالیہ ہفتوں میں ڈینگی کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ، محکمہ صحت سندھ کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں 192 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ڈیرہ بگٹی میں ہیضہ کی وبا پر بڑی حد تک قابو پالیا: ڈپٹی کمشنر

ڈیرہ بگٹی  کےڈپٹی کمشنر ممتاز کھیتران کا کہنا ہے کہ ضلع  میں…

پیپلز پارٹی کا کراچی کی یونین کونسل کی ایک اور سیٹ پر کامیابی کا دعویٰ

پیپلز پارٹی کراچی کے صدر سعید غنی نے یونین کونسل کی ایک…

عوام مہنگی اشیاء کا بائیکاٹ کریں، گورنر سندھ

کامران ٹیسوری نے کہا کہ لوگ اپنی آواز اٹھائیں، آخر کب تک…

سعودی شہزادہ عبدالکریم بن سعود انتقال کرگئے

ریاض:سعودی شہزادہ عبدالکریم بن سعود بن عبدالعزیز آل سعود انتقال کرگئے۔ایوان شاہی…