ابوظہبی میں بدھ کوایک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا پولیس کےمطابق حادثے میں پائلٹ زخمی ہوا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا حادثہ طیارےمیں تکنیکی خرابی کی وجہ سےپیش آیا ہےنجی جیٹ طیاروں کے لیے ایک خصوصی ہوائی اڈے کی جانب پرواز کررہا تھا لیکن وہ ملک کی سب سےبڑی سفید سنگ مرمر بنی جامع مسجد کےنزدیک گرگیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.