آئی سی سی نے ہال آف فیم میں 3 نئے نام شامل کیے جن میں عبدالقادر کے علاوہ ویسٹ انڈیز کے شیونرائن چندرپال اور انگلینڈ کی شیرلوٹ ایڈورڈز کو بھی ہال آف فیم میں شامل کیا گیا ہے۔عبدالقادر آئی سی سی ہال آف فیم میں ساتویں پاکستانی ہیں انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں 236 اور ون ڈے میں 132 وکٹیں حاصل کیں
https://twitter.com/ICC/status/1589815551269908480?s=20&t=Of4tfGZc0z4c7t-x6IUxHw