خلیل الرحمان حقانی نےکہاکہ ہماری دشمنی کی وجہ نظام کی تبدیلی تھااوراب نظام تبدیل ہوچکا ہےاب کسی سےدشمنی نہیں ہےاشرف غنی،امراللہ صالح اور حمد اللہ محب سمیت سب کےلیےعام معافی ہےاشرف غنی، جرنیل اور سابقہ حکومتی عہدیداروں سمیت جو بھی افغانستان آنا چاہےآسکتا ہےکسی سے بھی انتقام نہیں لیا جائے گا، تاجک، بلوچ، ہزارہ، پشتون اور ہم سب بھائی ہیں۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.