نئی تحقیق میں ماہرین نےانکشاف کیا ہےکہ زیادہ دیر تک بیٹھنا آپ کی صحت کے لیے خطرناک ہو سکتا ہے۔ 21 ممالک میں 100,000 سے زیادہ افرادکاسروے کرنے والی ایک بین الاقوامی تحقیق میں پتاچلا ہےکہ جو لوگ روزانہ چھ سےآٹھ گھنٹےبیٹھتے ہیں ان میں جلد موت اوردل کی بیماری کا خطرہ 12-13 فیصدبڑھ جاتا ہےجبکہ روزانہ آٹھ گھنٹےسےزیادہ بیٹھنےوالوں میں جوکہ 20 فیصدتک۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.