عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں 17 فیصد کی بڑی کمی ہوئی ہے۔متحدہ عرب امارات کا تیل کی پیداوار میں اضافےکا اعلان کے ساتھ ہی برینٹ خام تیل کی قیمت فی بیرل 112 ڈالرپر آگئی روس کےیوکرین پر حملےکے بعد آئل تاریخی مہنگی ترین سطح پر پہنچ چکا ہے، یہ پہلا موقع ہےجب اس کی قیمت میں کمی سامنے آئی ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

تاج محل محبت کی علامت نہیں، گرا دیا جائے،مطالبہ آ گیا

آسام سے بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنما روپ…

کورونا مثبت ہونے کے باوجود آسٹریلوی ویمن کرکٹر کو میچ کھیلنے کی اجازت مل گئی

برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز میں آسٹریلین ویمن کرکٹر تاہلیا مک…

شمالی کوریا کا ایک بار پھرخطرناک بیلسٹک میزائل کا تجربہ

شمالی کوریا نے سولڈ فیول موٹر راکٹ کے بعد جاپان اور جنوبی…

ایک اور غیر ملکی ایئرلائن کا پاکستان کے لیے فضائی آپریشن شروع کرنے کا اعلان

تاجکستان کی سومون ایئر نے رواں ماہ سے پاکستان کے لیے فضائی…