گوجرانوالا میں موٹرسائیکل سوار نوجوان راہگیر خاتون کو تھپڑ مار کر فرار ہوگیا۔پولیس کے مطابق واقعہ گوجرانوالا کے علاقے گورونانک پورہ بازار میں پیش آیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔پولیس کا کہنا ہےکہ تھپڑ مارنے والے ملزم اور اس کے ساتھی کی تلاش جاری ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.