پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش ہوئی ہے اسپتال انتظامیہ کے مطابق بچوں میں پانچ بیٹیاں اورایک بیٹا شامل ہےجبکہ بچوں اور ماں کی صحت تسلی بخش ہے۔خیال رہےکہ اس سےقبل صوبہ خیبرپختونخوا کےشہرایبٹ آباد کےنجی اسپتال میں بھی خاتون کے ہاں بیک وقت 7 بچوں کی پیدائش ہوئی تھی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.