ایبٹ آبادکے نجی اسپتال میں خاتون نے 7 بچوں کو جنم دے دیا۔ خاتون کے ہاں پیدا ہونے والے بچوں میں 4 بیٹے اور 3 بیٹاں شامل ہیں جبکہ خاتون پہلے ہی دو بیٹیوں کی ماں ہے۔رپورٹس کے مطابق ماں اور بچے صحت مند ہیں۔دوسری جانب خیبرپختونخوا کے وزیر صحت تیمور خان جھگڑا نے بھی بچوں کی تصویر ٹوئٹ کی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

سڑک سے ملے 30 لاکھ روپے لوٹانے والے شہری کو پولیس کیجانب سے تعریفی سرٹیفکیٹ

گوجرانوالا میں سڑک سے ملنے والا لاوارث بیگ لوٹانے والا عدیل اشرف…

پی ڈی ایم کا مہنگائی مارچ ملتوی ہونے کا امکان

خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کےباعث پی ڈی ایم کا لانگ مارچ ملتوی…

لاہور: مغل پورہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 26 سالہ لڑکی ہلاک

مغل پورہ ملک پکوان سنٹر کے باہر 26 سالہ لڑکی کو نامعلوم…

Abu Dhabi aquarium to host exhibition on healing oceans

It emerged that the National Aquarium in Al Qana would host an…