راولپنڈی میں اصغرمال چوک میں واقع شادی ہال کی لفٹ گرنے سے ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے۔لواحقین نے الزام عائد کیا کہ تقریب میں تھوڑی سی تاخیرپرشادی ہال انتظامیہ نے بجلی بندکردی جس کے باعث لفٹ گرگئی۔پولیس کا کہنا ہے کہ لفٹ گرنے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں کورونا سے مزید 118 اموات

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے باعث مزید 118…

عاصم اظہر نےماڈل میرب علی سے منگنی کر لی

گزشتہ روز سے سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر عاصم اظہر…

17 سالہ بہو جینز پہننے پر سُسرالیوں کے ہاتھوں قتل

بھارت کی ریاست اتر پردیش میں جینز پہننے پرسسرالیوں نےمبینہ طور پر17…

یوٹیوب نے ڈاکٹر اسرار احمد کا چینل بند کر دیا

یوٹیوب نےیہود مخالف لیکچرز کو بنیاد بناکر پاکستان کے معروف اسکالر مرحوم…