اس سال دنیا بھر میں معمول سے زیادہ بارشیں ریکارڈ ہوئی ہیں، بارشوں کی وجہ سے جہاں بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان ہوا وہیں کچھ دلچسپ مناظر بھی دیکھنے کو ملے۔ایسی ہی ایک دلچسپ ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک بریانی کی دیگ کو پانی میں تیرتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.