دوسرے ٹیسٹ کی دوسری اننگز میں انگلینڈ کی پوری ٹیم 275 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی تھی اور پاکستان کو 355 رنز کا ہدف ملا۔ملتان میں جاری ٹیسٹ دوسرے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لئے 355 رنز کا ہدف دیا ہے۔ اور پاکستان ہدف کے تعاقب میں 4 وکٹیں گنوا چکا ہے، اور اس نے 198 رنز بنائے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

محمد یوسف نے بچے کی بیٹنگ کی ویڈیو شیئر کرکے مداحوں سے رابطہ نمبر مانگ لیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے موجودہ بیٹنگ کوچ محمد یوسف نے ایک بچے…

کوئٹہ میں عالمی کرکٹ ستاروں کے نمائشی میچ کا لوگو جاری

کوئٹہ میں انٹرنیشنل اسٹارزکاکرکٹ میلہ، بلوچستان 2023 سلوگن کیساتھ لوگو ریلیز کردیا…

حارث رؤف کا نکاح ہو گیا،عاقب جاوید،شاہین اور شاہد آفریدی کی شرکت

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے اپنی ہم جماعت مزنا…

مکی آرتھر پاکستان پہنچ گئے

پی سی بی حکام اور کوچنگ اسٹاف سے ملاقاتوں کے بعد آئندہ…