غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق فوجی بغاوت کے خلاف مظاہرین شہر کی سڑکوں پر نکل آئے اور مشرقی حصے میں جمع ہوکرسڑکیں بندکردی,مظاہرین نے ٹائروں کو آگ لگائی اورفوجی حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔ سکیورٹی فورسز نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے آنسو گیس کی شیلنگ کی۔اس ریلی سے قبل بھی سکیورٹی فورسز نے خرطوم میں اساتذہ کے ایک احتجاج پر آنسو گیس کی شیلنگ کی گئی تھی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کاجول نے اجے دیوگن کو گھر چھوڑکر جانےکی دھمکی دیدی

اجے دیوگن اور اداکارہ کنگنا رناوت میں قربتیں بڑھنے کی افواہیں گردش…

CDA seals Centaurus Mall

Islamabad: It is reported that the Capital Development Authority (CDA) has sealed…

COAS Asim Munir addresses National Security Workshop

Chief of the Army Staff (COAS) General Syed Asim Munir addressed the…