قومی ائیرلائن کے فضائی بیڑے میں مزید نئے طیارے کا اضافہ ہوگیا۔ترجمان کے مطابق پی آئی اے کے بیڑے میں مزید ایک ائیر بس 320 طیارہ شامل کیا گیا ہے۔  چوتھا طیارہ بھی ابوظبی سے اسلام آباد پہنچ گیا۔اس جہاز کی شمولیت سے پی آئی اے کے بیڑے میں   ساختہ طیاروں کی تعداد 14 ہوگئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

نیب نے سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو دوبارہ طلب کرلیا

سابق وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو 22 فروری کو پراپرٹی، انکم اور…

سونا مزید سستا ہوگیا

بین الاقوامی مارکیٹ میں سونےکےداموں میں مسلسل اضافہ دیکھاجارہا ہےاور سونے کی…

کراچی سمیت سندھ بھر میں ڈینگی کے کیسز بڑھنےلگے

کراچی سمیت سندھ بھرمیں بارشوں کے بعد نکاسی آب نہ ہونےکی وجہ…

پاکستان کی معاشی گروتھ سیاسی طاقت سے جڑی ہوئی ہے، علی زیدی

علی زیدی نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی گروتھ سیاسی طاقت…