چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ احمد علی شیخ نے کہا ہے کہ جس قوم کے پاس لائبریری ہو وہ کبھی زوال پذیر نہیں ہوتی۔احمد علی شیخ نے عشائیہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈسٹرکٹ بار کو شاندار تقریب پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ حیدر آباد شہر کے ہر فرد کے لیے میرے دل میں بے پناہ محبت ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

فیصل آباد: مبینہ قبضہ گروپ کی ایک گھر پر فائرنگ، عبوری ضمانت بھی کرالی

رپورٹ کے مطابق گھر کے مالک غلام محمد خان کے مطابق فائرنگ…

Petrol, diesel prices set to fall in Pakistan

Petroleum prices in Pakistan are likely to go down in the upcoming…

Daesh commander arrested in Karachi

The Counter-Terrorism Department (CTD) of Sindh police claimed on Wednesday to have…

پیپلز پارٹی کا خواب ادھورا کا ادھورا رہ گیا

پیپلز پارٹی کیلئے بڑی سیاسی شرمندگی، سینیٹر دلاور خان کے بیٹے اور…