وزیر خزانہ اسحاق ڈار نےکابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس کل طلب کر لیا ہے۔اجلاس میں گندم کی فی من امدادی قیمت کا تعین کیا جائےگا۔ذرائع کا کہنا ہےکہ گندم کی امدادی قیمت 3 ہزار سے 3200 روپے فی من مقرر کئےجانےکا امکان ہے۔ذرائع کا یہ بھی کہنا ہےکہ رواں مالی سال کیلئےگندم کی امدادی قیمت 2200 روپےفی من مقرر ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

عمران کے خطاب کی مذمت کرتے ہیں، وزیر داخلہ قانونی کارروائی کریں: حکومتی اتحاد

اسلام آباد: حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں نےایک مشترکہ بیان میں اسلام…

کراچی میں ایک ہفتے میں زہریلی گیس سے 19بچوں کی اموات کا انکشاف

کراچی کےعلاقے کیماڑی میں فیکٹریوں سےنکلنے والی زہریلی گیس نے کئی ماؤں…

بچی سے زیادتی کرکے روپوش ہونے والا ملزم گرفتار

 اسلام آباد:اسلام آباد پولیس نےکم عمر بچی سے زیادتی کرنے کرکے مفرور…

وفاقی کابینہ اور فوجی افسران کا ایک ماہ کی تنخواہ سیلاب فنڈ میں دینے کا اعلان

ملک میں حالیہ بارشوں کے بعد سیلاب کی تباہ کاریوں کے پیش…