فیصل چوک میں واقع چارمنزلہ عمارت میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نےدیکھتے ہی دیکھتے بلڈنگ کو اپنی لپیٹ میں لےلیا۔ راستہ نہ ملنے پرلوگ پھنس گئے۔ریسکیو اہلکاروں نےامداد ی کارروائی کرتےہوئے 25 افراد کومتاثرہ عمارت سےنکال لیا۔دوزخمیو ں کواسپتال منتقل کیا گیاجہاں 50 سالہ شخص زندگی ہارگیا۔ریسکیو کےمطابق چارمنزلہ عمارت میں آگ شارٹ سرکٹ کےباعث لگی جس کی تحقیقات جاری ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا لاہور کا دورہ ملتوی

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا لاہور کادورہ ملتوی ہو گیا۔تفصیلات…

لاہور میں مینار پاکستان اور ملحقہ علاقوں میں انٹر نیٹ سروس بند

لاہور کے علاقے گڑھی شاہو، زمان پارک، ڈیوس روڈ، فلیمنگ روڈ کے…

مریم نواز آج لندن روانہ ہوں گی

ن لیگی نائب صدر مریم نواز لندن روانگی کے لئے جاتی امرا…

وزیراعظم شہباز شریف سے نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیرکی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سےنئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی…