نیب نے شہباز شریف اور سابق وزیراعلیٰ سندھ قائم علی شاہ کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے کی سفارش کر دی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ وفاقی کابینہ شہباز شریف، قائم علی شاہ کا نام ای سی ایل پر ڈالنے کی منظوری دے گی۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ابھی وزارت داخلہ کو کابینہ کی سمری موصول نہیں ہوئی ہے ۔
