ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نے کراچی میں بڑی کارروائی کرکےتین کروڑکی مالیت کی جعلی دوائیں برآمد کر لی ہیں۔تفصیلات کےمطابق ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی نےملیر سعود آباد سےتین کروڑ کی مالیت کی جعلی دوائیں برآمد کر لی ہیں، یہ دوائیں انڈین برینڈ کے نام پر بنائی گئی ہیں۔ریلیف پین کےنام سے یہ دوائیں مارکیٹ میں بیچی جا رہی ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.