پہاڑی علاقے دران پکنک پوائنٹ پر پیش آیا جہاں مچھلی کے شکار کے لئے آئے افراد پر پہاڑی تودہ آگرا۔حکام کے مطابق ملبے تلے دب کر ایک بچہ جاں بحق ہو گیا جبکہ باقی افراد کو ملبےسے نکالنےکا کام جاری ہے۔پولیس اور پاکستان کوسٹ گارڈ کی ٹیمیں امدادی کاموں میں مصروف ہیں۔ ہیوی مشینری کی مدد بھی لی جارہی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.