چین نے موسمِ سرما سے پہلے افغانستان کے لئے 1000ٹن انسانی امداد کا سامان روانہ کر دیا ہے۔شین خوا خبر رساں ایجنسی کے مطابق 50 کنٹینر پر مشتمل لباس، خوراک اور دیگر اشیائے ضروریہ کے سامان پر مشتمل مال گاڑی سنکیانگ اویغور خود مختار علاقے سے روانہ ہو گئی ہے۔توقع ہے کہ مال گاڑی 12 دن میں افغانستان پہنچ جائے گی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.