سابق ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی محمودجان کیخلاف قتل واقدام قتل کامقدمہ درج کرلیا گیا۔ایف آئی آر کے متن کے مطابق گزشتہ روزفائرنگ سےایک شخص جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوا تھا۔پولیس کےمطابق محمود جان اورعیسیٰ خیل قوم کے درمیان جائیداد کا تنازع چل رہاتھا، تھانہ ریگی میں درج مقدمے میں محمود جان سمیت 3 ملزمان کو نامزد کیا گیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ارشد شریف کی میت کب پاکستان پہنچے گی؟ اہلیہ جویریہ صدیق نے بتا دیا

کینیا میں قتل ہونے والے پاکستان کے سینیئر صحافی ارشد شریف کی…

پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کو گرفتار کرنے کا فیصلہ

ایف آئی اے ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ کی ہدایت پر ایف…

ایک ہفتے کے دوران زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں اضافہ

اسٹیٹ بینک آف پاکستان  کےمطابق ملک کے مجموعی زر مبادلہ کے ذخائر…

ملکی معاشی حالات خطرے کی نشاندہی کررہے ہیں:علی زیدی

علی زیدی نےکہا ہےکہ پہلےدن سےکہہ رہا ہوں کہ یہ حکومت 2…