متحدہ عرب امارات میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا فائنل 14 نومبر کو آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان دبئی میں کھیلا جائے گا۔اس میچ سے قبل نیوزی لینڈ کو دھچکا لگا ہے اور اس کا اہم کھلاڑی باہر ہوگیا ہے۔ نیوزی لینڈ کے وکٹ کیپر بیٹر ڈیوون کونوے سیدھے ہاتھ میں انجری کی وجہ سے ورلڈ کپ فائنل سے باہر ہوگئے ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.