ڈھولکی کے بعد گزشتہ شب منال اور احسن کی مایوں کی محفل کی تقریب سجائی گئی تصاویر اورویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں تصاویر میں دلہن نے زرد رنگ کا لہنگا پہنا ہواہےجبکہ دلہا نے کالی شلوار قمیض پر واسکٹ پہن رکھی ہےدوسری جانب ویڈیوز میں منال اوراحسن کوایک دوسرے کے ہمراہ رقص بھی کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.