بھارت کی ریاست مہاراشٹرمیں چیتے اور بلی ایک کنویں میں گرگئے چیتے نے کنویں کی منڈیر پر پناہ لی تو وہاں پہلے سے ہی ایک بلی موجود تھی۔چیتے نے اپنے سے کئی گناہ چھوٹی بلی پر حملہ کرنے کی کوشش کی تو بلی بھی سینہ تان کر کھڑی ہو گئی اور چیتے کو پیچھے ہٹنے پر مجبور کر دیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مونٹی نیگرو میں مسلح شخص نے 11 افراد کو قتل کر دیا

جنوب مشرقی یورپی ملک مونٹی نیگرو میں ایک مسلح شخص نے اپنےگھر…

ٹیکساس میں ڈرائیور نے تارکین وطن پر گاڑی چڑھا دی، 7 افراد ہلاک,10 سے زائد زخمی

ٹیکساس کےسرحدی شہر براؤنز ول میں بے گھر تارکین وطن کو مفت…

ہارر فلمیں دیکھیں اور لکھ پتی بن جائیں

امریکی کمپنی نےہارر فلمیں دیکھنے پر 13 سو ڈالر کا انعام رکھ…

فیفا نے بھارت کی رکنیت معطل کردی

فیفا نے آل انڈیا فٹ بال فیڈریشن کو فوری طور پر معطل…