گزشتہ شب منال اور احسن کی شادی کی تقریبات کا آغاز ڈھولکی کی محفل سےہوا۔ ڈھولکی کی تصاویراور ویڈیوزسوشل میڈیا پروائرل ہونے لگیں۔تصاویرمیں دیکھا جاسکتا ہے کہ دلہن نےاورنج رنگ کا لہنگا پہنا ہوا ہےجبکہ دلہا نےسفید شلوار قمیض پرملٹی واسکٹ پہن رکھی ہے-پر شوبز ستاروں اور مداحوں کیجانب سے دونوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا جارہا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

1,700 journalists killed in 20 years: RSF

Paris: Nearly 1,700 journalists have been killed worldwide over the past 20…

چیئرمین نیب کی تقرری کا معاملہ: عمران خان اور شہباز شریف کے درمیان مشاورت کا امکان

چیئرمین نیب کی تقرری کے معاملے پر وزیراعظم عمران خان اور اپوزیشن…

حکومت نے چیئرمین وڈپٹی چیئرمین سینیٹ سے اضافی سکیورٹی واپس لے لی

حکومتی فیصلے کے تحت چیئرمین سینیٹ نے اضافی سکیورٹی واپس کی جبکہ…