اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد کاکورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔مشیر تجارت عبدالرزاق نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کورونا مثبت آنے کی اطلاع دی کہا کہ کورونا کی علامات معمولی ہیں۔ کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر خود کو گھر میں قرنطینہ کر لیا ہے۔مشیر تجارت نے لوگوں سے دُعاؤں کی درخواست کی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

حج درخواستوں کی وصولی کا عمل مکمل، قرعہ اندازی کل ہو گی

وزارت مذہبی امور کے مطابق کے مطابق بینکوں اور آن لائن طریقے…

آئین پاکستان میں نئے صوبوں کی گنجائش ہی نہیں ہے، سردار علی شاہ

سردار علی شاہ نے کہا ہے کہ آئین پاکستان میں نئے صوبوں…

Afghan nationals asked to leave Pakistan by March 31

Pakistan’s Ministry of Interior has asked Afghan Citizen Card (ACC) holders, staying…

مجھے ہراساں کیا گیا اورگندی گندی باتیں کی گئیں:شہبازشریف

لاہور : شہباز شریف نے ایف آئی اے کی تحقیقاتی ٹیم پرہراساں…