جوہانسبرگ:جنوبی افریقہ کے فاسٹ بالر ڈیل اسٹین نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان سماجی رابطوں کی ویب سائٹ توئٹر پر جاری کردہ ایک پیغام کے ذریعے کیا ، جس میں انہوں نے کہا کہ آج اپنے پسندیدہ ترین کھیل سے باقاعدہ ریٹائرمنٹ کا اعلان کر رہا ہوں ، اس شاندار سفر میں ساتھ دینے والے تمام احباب کا خاص طور پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

گودام سے 50 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی سرکاری دوائیں برآمد کرلی گئیں۔

پشاور کے ایک گودام سے 50 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی…

جاوید لطیف کا ہارس ٹریڈنگ کا اعتراف،الیکشن کمیشن کہاں ہے؟اہم شخصیت کا سوال

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات فوادچوہدری نے مسلم لیگ ن کے…

یمن بحران کے حل میں سعودی کردار اہم ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے سعودی عرب کے ولی…