طالبان کےترجمان ذبیح اللہ مجاہد نےکہا ہے کہ الحمد اللہ افغانستان نےآج مکمل آزادی حاصل کرلی امریکی فوج کےانخلاء کےبعد ترجمان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں کہا کہ آخری امریکی فوجی آج رات 12 بجے افغانستان سے نکل گیا۔کابل میں ہوائی فائرنگ امریکی فوجیوں کے جانے کی خوشی میں کئی گئی،کابل کے شہری پریشان نہ ہوں۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.