اٹلی کے شہر میلان کی رہائشی عمارت میں آگ بھڑک اٹھی ٹاورکے 20ویں فلورپرلگی آگ نےپوری عمارت کولپیٹ میں لےلیاعمارت کے گرد موجود 20 گاڑیاں بھی تباہ ہوگئی ہیں۔آگ بجھانے کے لیے 12 سے زائدفائر فائٹرز کی ٹیم نےکام کیا لیکن 3 گھنٹوں بعد بھی مکمل قابو پایا نہ جا سکا ریسکیو عملے نے عمارت سے تمام رہائشیوں کو بحفاظت باہر نکال لیا
Up next
Schools reopen in Sindh
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.