سابق افغان نائب صدر امراللہ صالح نے پنجشیرمیں طالبان کی پیش قدمی کااعتراف کرلیا ہےامر اللہ صالح کا کہنا ہے کہ طالبان نےوادی اندراب کامحاصرہ کرلیا ہے وادی میں خوراک اورایندھن کی قلت ہو گئی ہے اور صورتحال بہت خراب ہے ہزاروں خواتین اور بچے پہاڑوں کی طرف بھاگ گئے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایلون مسک نے 5 ارب 70 کروڑ ڈالر عطیہ کر دیئے

دنیا کےامیر ترین شخص ایلون مسک نے ٹیسلا کے حصص میں 5.7…

110 سال بعد ٹائی ٹینک کے ملبے کی ویڈیو جاری

ووڈز ہول اوشیانوگرافک انسٹی ٹیوشن کی جانب سے فلم ٹائی ٹینک کے…

پریانکا چوپڑا کا انسٹاگرام اکاؤنٹ اچانک سوشل میڈیا سے غائب

ممبئی:بالی و ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ پریانکا چوپڑا کا انسٹاگرام اکاؤنٹ…

تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی:7 افراد جاں بحق

روم:بحیرہ روم عبور کر کے یورپ میں داخل ہونے کی کوشش کرنے…