امریکہ نے فائزر کمپنی کی تیار کردہ کورونا ویکسین کے مکمل استعمال کی منظوری دے دی جسکے بعد فائزر دنیا میں مکمل منظوری حاصل کرنے والی پہلی ویکسین بن گئی ہےایف ڈی ای نے کہا ہے 16 سال یا اس سے زائد عمر کے افراد کے لیے فائزر ویکسین کی دو خوراک کے استعمال کی مکمل منظوری دے دی گئی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

متحدہ عرب امارات میں منکی پاکس کےمزید 3 کیسز رپورٹ

اماراتی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سخت نگرانی…

روس کا یک بار پھر یوکرین کے جوہری پلانٹ پر حملہ

یوکرین کے وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا…

طالبان کا یکم رمضان کو ملک میں عام تعطیل کا اعلان

افغانستان کی سپریم کورٹ نےاعلان کیا ہے کہ ملک میں چاند نظر…

نوجوت سنگھ سدھو نے گرفتاری دے دی

بھارت کے سابق بیٹسمین اور کانگریس کے رہنما نوجوت سنگھ سدھو نے…