ترک صدر نے افغان مہاجرین کا بوجھ اٹھانے سےمعذرت کرتے ہوئےکہا ہےکہ ترکی یورپی یونین کی ذمہ داریاں نہیں اٹھا سکتا۔افغانستان میں مغربی ممالک کےلیےکام کرنےوالےافغانوں کوترکی میں پناہ نہیں دےسکتے،ہمیں افغانستان میں یورپی یونین کےمشن کےمقامی ملازمین کوپناہ دینےکی درخواست ملی ہے۔دوسرے ممالک اپنی ذمہ داریاں ترکی پرنہ ڈالیں اورترکی مہاجرین کی ایک اور لہر برداشت نہیں کرسکے گا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کابل: امریکی فضائی حملے،بچوں سمیت 9 افراد ہلاک

کابل ائیر پورٹ کےقریب امریکی فضائیہ کی جانب گاڑی کو راکٹ حملوں…

مصر میں منی بس راہگیروں پر چڑھا دی گئیں، 5 افراد جاں بحق، 10 زخمی

حادثےکی ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ بس پل سے بس…

بھارت کی کارکردگی کرپٹو سے بھی تیز گر رہی ہے،وریندر سہواگ

سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر سابق کرکٹر وریندر سہواگ نے بھارتی…

کے آر خان نے اکشے کا سوشل میڈیا پر بنایا مذاق

کے آر کے نےکھلاڑیوں کےکھلاڑی اکشےکمار کو ٹویٹر پر کیا ٹیگ اور…