یورپی کمیشن کی صدر اروسولاوان ڈیرلیین نے طالبان سے سیاسی مذاکرات کی تردید کردی۔اپنے بیان میں صدر کا کہنا تھاکہ یورپی یونین کے طالبان سےکوئی سیاسی مذاکرات نہیں ہورہے اور نہ ہی طالبان کو تسلیم کیا گیا ہے۔ان کا کہنا تھاکہ نازک وقت میں ہمارے طالبان سے آپریشنل رابطے ہیں اور رابطوں کا مطلب یہ نہیں کہ ہم طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے کیلئے تیار ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

JCP rejects CJP Bandial’s nominees for Supreme Court elevation

Islamabad: On Thursday, the Judicial Commission of Pakistan (JCP) rejected Chief Justice…

Punjab govt announces holidays due to smog

On Monday, The Punjab government ordered the closure of all private offices…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے والی ٹیم کو کتنی رقم ملے گی؟ آئی سی سی نے اعلان کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ…