خلیل الرحمان حقانی کاکہنا کہ افغانستان چھوڑکرباہرنہ جائیں،یہیں رہ کر اپنےملک کی خدمت کریں،دشمن آپ کوڈراتے ہیں کہ امارات اسلامی آپ کوسزائیں دی گے، امارات اسلامی کسی سےانتقام نہیں لیتا،اسلام امن کادین ہے،یہاں سب کوبرابرحقوق ملیں گے اورکسی کےساتھ ناانصافی نہیں ہو گی
تمام ممالک اور مسلمان ملک اپنےلوگوں کوحقوق دیں خواہ ان کا تعلق کسی بھی مذہب سے ہو

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مقبوضہ کشمیر: قابض بھارتی فوج نے دو اور کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا

سرینگر: قابض بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشت گردی کی…

Climate change: Unusually warm weather for France and Spain

It is reported that parts of France and Spain are witnessing an…

فلپائن: سمندرمیں مسافر بردار جہاز میں آتشزدگی،7 افراد ہلاک، 10 لاپتہ

فلپائن میں پیر کو 134 افراد کو لے جانے والی ہائی اسپیڈ…