خلیل الرحمان حقانی نےکہاکہ ہماری دشمنی کی وجہ نظام کی تبدیلی تھااوراب نظام تبدیل ہوچکا ہےاب کسی سےدشمنی نہیں ہےاشرف غنی،امراللہ صالح اور حمد اللہ محب سمیت سب کےلیےعام معافی ہےاشرف غنی، جرنیل اور سابقہ حکومتی عہدیداروں سمیت جو بھی افغانستان آنا چاہےآسکتا ہےکسی سے بھی انتقام نہیں لیا جائے گا، تاجک، بلوچ، ہزارہ، پشتون اور ہم سب بھائی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ایشیا کپ کی فاتح سری لنکن کرکٹ ٹیم کا وطن پہنچنے پر شاندار استقبال

‏ایشیاکرکٹ کپ کی فاتح سری لنکن کرکٹ ٹیم کاوطن پہنچنےپرشاندار استقبال کیاگیا‏سری…

ہفتے میں 4 دن کام اور 3 دن چھٹیوں کے لیے مسودہ جمع کرا دیا گیا

امریکہ میں بھی ہفتےمیں 4دن کام اور 3دن چھٹیوں کےلیےامریکی کانگریس میں…

مظاہرین سے اظہار یکجہتی:ایران کی فٹبال ٹیم فیفا ورلڈ کپ میں قومی ترانےکی دُھن پر احتجاجاً خاموش کھڑی رہی

ایران میں جاری مظاہروں اور مظاہرین کے خلاف حکومتی سکیورٹی فورسز کےکریک…

وکی لیکس کے بانی نے امریکا حوالگی کے خلاف برطانیہ ہائیکورٹ میں اپیل دائر کر دی

جولین اسانج کی قانونی ٹیم نے جاسوسی کے الزامات کا سامنا کرنے…