مسلم لیگ( ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نےکہا ہےکہ میڈیا کو کسی ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی ضرورت نہیں آج میڈیاکو اس آزادی کی ضرورت ہےجو ہمارےآئین نےدے رکھی ہے سینیٹ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کو خط لکھ دیا، میڈیا کی آزادی مہذب جمہوری معاشروں کاحسن ہے میڈیا سے تعلق رکھنے والی تمام تنظیموں نے حکومتی تجویز کو مسترد کردیا ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

Government to Spend Rs18 billion on Tackling Urbanisation Challenges

ISLAMABAD, Oct 18 (APP): The government will spend around Rs 18 billion…

ملک میں موسم کی صورتحال

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہےگاآزادکشمیر، گلگت بلتستان…